چین امریکہ تجارتی مذاکرات میں دور دور، شنگھائی ایکپسو میں پاس پاس

2020-11-07 18:53:29
شیئر:

چین امریکہ تجارتی تنازعات میں جاری طوالت اور کووڈ-19 کے باعث جاری تجارتی تعطل میں شنگھائی دنیا خصوصاً امریکی کمپنیوں کے لئے امید کی کرن بن کر سامنے آیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں امریکہ کی قدیم ترین کمپنیوں سمیت، نئے ابھرتے ہوئے ادارے اور انفرادی کاروباری حضرات موجود ہیں تفصیلات اس ویڈیو میں