چین کا چودھواں پنج سالہ منصوبہ کیا ہے؟

2020-11-08 19:41:08
شیئر:

چین نے حالیہ دنوں آئندہ پانچ سال کے لئے ملک کی ترقیاتی سمت کا تعین کرنے کے لئے ایک اہم دستاویز جاری کی۔ اس دستاویز کو چین کا چودہواں پنج سالہ منصوبہ بھی کہتے ہیں۔ اس منصوبے میں ملکی ترقی کے لئے کیا ترجیحات طے کی گئی ہیں ۔ یہ منصوبہ چین کو جدید شوشلسٹ ملک بنانے کے لئے کیا رہنمائی فراہم کرتا ہے؟ ایسے بہت سے دیگر سوالات کے جوابات جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں: