یہ ہے سنکیانگ : پامیر کے دلفریب مناظر

2021-01-28 18:22:03
شیئر:

سطح مرتفع پامیر  کی اوسط بلندی ساڑھے چار ہزار میٹر سے زیادہ ہے۔یہ  قدیم زمانے میں  شاہراہ ریشم کے ذریعے  جنوب میں ہندوستان اور مغرب میں افغانستان اور ایران جانے کا  ایک اہم راستہ تھا اور یہ حصہ سب سے دشوار گزار اور پرسرار   تھا۔ چین  کی تاجک اور کرغیز  قومیتوں کے لوگ کئی نسلوں سے یہاں آباد ہیں۔