یہ ہے سنکیانگ : قزیل ہزار بدھا غار

2021-01-29 18:29:47
شیئر:

قزیل ہزار  بدھا  غار  ایک عالمی ثقافتی ورثہ ہے ۔یہ غار تقریباً  تیسری صدی  عیسوی میں بنا ئے گئے  یعنی یہ غار ،موگأو  غاروں سے بھی ایک صدی قبل کے ہیں   ۔پتھر کے غاروں   کی دیواروں پر بدھ مت کی  160 سے زیادہ   کہانیوں  کی عکاسی کی گئی ہے ، جسے "کہانیوں کا سمندر" اور "آرٹ کا خزانہ " کہا جاتا ہے۔ دیواروں  پر موجود تصاویر کا کل رقبہ تقریباً   000 10   مربع میٹر ہے۔ یہ ڈون حوانگ پینٹنگز کے بعد  دنیا کا دوسرا سب سے بڑا  آرٹ کا خزانہ  ہے  ، اور اسے "چین کا دوسرا  ڈون حوانگ  " کہا جاسکتا ہے۔