کرغیز قومیت کے والد اور بیٹی سرحد کی حفاظت کرتے ہیں

2021-01-31 19:20:46
شیئر:

میں سنکیانگ میں ہوں :کرغیز قومیت کے والد اور بیٹی سرحد کی حفاظت کرتے ہیں۔کرغیز قومیت کے آباو اجداد کی زمین سرحد سے سب سے قریب علاقہ بھی ہے۔ گلجمال  کا تعلق کرغیز قومیت سے ہے۔ ان کے خاندان کی چانچ نسل مسلسل طور پر سرحد کی حفاظت کرتی رہتی ہے۔ان کا وعدہ ہے کہ  جہاں ہم ہوں ، سرحد کا سنگ میل وہاں ہو۔ بائیس سال کی عمر میں انہوں نے اپنے والد کے ساتھ سرحد کی حفاظت کا آغاز کیا۔وہ  اپنے والد صاحب کے ساتھ  بنجر پہاڑوں اور گوبی میں روایت کے مطابق اپنے گھر کے تحفظ کرتی ہے۔