چینی کنگ فو

2021-02-13 19:29:18
شیئر:

جشن بہار ایوننگ گالا 2021 میں چینی کنگ فو کی مختلف اقسام پر مشتمل ایک پروگرام دکھا یا گیا ۔چینی کنگ فو ، نا صرف روایتی ثقافت کا عکاس ہے بلکہ ورزش کا ایک نیا رجحان بھی ہے۔چلیے تو پھر ہم بھی اسی انداز

میں ایک ساتھ ورزش کریں۔