خوابوں کا پیچھا کرنے والی راہ گزر

2021-02-14 16:43:01
شیئر:

 چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا 2021 میں  ایک گانا ، "خوابوں کا پیچھا کرنے والی راہ گزر"  پیش کیا گیا۔ اس گانے کے بول اور اس کا پیغام تھا کہ اس راہ پر جتنی بھی محنت ہو، مشکلات ہوں یا آنسو ہوں ، یہ مشکلات سمت کو تبدیل کر نہیں سکتیں ۔"خوابوں تک جانے والی راہ کبھی ہموار نہیں ہوتی اور اس راہ پر گامزن ہر فرد غیر معمولی ہے۔امید  ہے کہ آپ بھی مشکلات کو دور کرکے اپنا خوابوں کو پورا کرسکیں گے۔