کل بہتر ہوگا

2021-02-16 16:19:32
شیئر:
جشن بہار ایوننگ گالا 2021 میں مشہور چینی اداکار جیکی چین نے "کل بہتر ہوگا" گانا گایا۔ اس گانے سے نہ صرف جشن بہار کی خوشی ظاہر ہوئی بلکہ مشکلات سے گزر کر روشن مستقبل جینے کے پختہ عزم کی عکاسی بھی ہوئی۔ سال دو ہزار بیس میں چینی عوام نے ایک ساتھ مل کر انسداد وبا اور انسداد غربت میں  کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ چین کی کامیابی سے عالمی معیشت کی بحالی اور ترقی کے لیے تحریک فراہم کی گئی ہے۔جیسے چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ صدی میں آنے والی بڑی تبدیلیوں اور موجودہ وبائی صورت حال نے عالمی برادری پر گہرے اثرات مرتب کئے ہیں۔ ان  بے مثال چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بے مثال اتحاد و تعاون کی ضرورت ہے۔
دنیا کا مستقبل ضرور روشن ہوگا۔