چینی صدر شی جن پھنگ کا چینی کمیونسٹ پارٹی کی تاریخ سے سیکھنے پر زور

2021-02-20 22:57:10
شیئر:

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی تاریخ سے سیکھنے پر زور  دیا ہے۔بیس تاریخ کو بیجنگ میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی تاریخ سے  سیکھنے اور آگاہی  کو فروغ دینے کے لیے ایک مہم لانچ کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔

چینی صدر شی جن پھنگ کا چینی کمیونسٹ پارٹی کی تاریخ سے سیکھنے پر زور_fororder_780115525