چودہواں پنج سالہ منصوبہ چین اور دنیا کے لئے نئے فائدے لائے گا

2021-03-09 18:59:58
شیئر:

پاکستان سے تعلق رکھنےوالے سنیئر تجزیہ نگار جناب امان اللہ خان نے چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کی اردو سروس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کا چودہواں پنج سالہ منصوبہ چین اور دنیا کے لئے ترقی کے نئے مواقع لائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سنکیانگ میں نئی صنعتوں کے قیام سے خطے کے دیگر ممالک بھی مستفید ہوں گے۔