صدر شی جن پھنگ کی قیادت میں کمیونسٹ پارٹی شاندار کامیابیاں حاصل کررہی ہے، میاں سیف الرحمن

2021-03-29 19:42:59
شیئر:

پاکستان کے انگریزی روزنامہ دی نیوز سے وابستہ سینیر تجزیہ نگار جناب میاں سیف الرحمن نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 100 ویں سالگرہ کی مناسب سے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ خصوصی گفتگو کی۔ انہوں نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے صدر شی جن پھنگ کی ولولہ انگیز قیادت میں غربت کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کی۔ دنیا نے محض دعوے کئے لیکن کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے عملی کام کیا۔ انہوں نے کہا پاکستانی قوم کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی کامیابیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کا 70 واں برس ہے۔ میں اس موقع پر دونوں ملکوں کے عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں