سی جی ٹی ان کی نامہ نگار لیو شین کے ساتھ سنکیانگ کی سیر

2021-04-09 20:08:04
شیئر:

سنکیانگ، اپریل میں موسم بہار کی شجرکاری کے دور میں داخل ہو چکا ہے۔ کپاس کے ایک کھیت میں ، بغیر ڈرائیور کا ایک "بڑا ٹرک" بیجوں کی بوائی میں مصروف ہے۔ یہ کیسے کام کرتا ہے؟ اس کا راز کار کی چھت پر سفید باکس میں ہے۔سی جی ٹی این کی نامہ نگار لیو شین کے ساتھ جانتے ہیں کہ سنکیانگ میں کپاس کی کاشت کاری کس قدر جدید ہے۔