افریقہ میں چین کی سرمایہ کاری اور تعمیرات مغربی ممالک کی نوآبادیت سے کہیں بہتر اور انسان دوست ہے ،یونان کے سابق وزیر خزانہ

2021-04-13 18:29:13
شیئر:

یونان کے سابق وزیر خزانہ یا نس ویرو فاکس نے امریکہ میں ایک تقریر کی ۔ اس دوران ایک  شخص نے افریقہ میں چین کے اثرات پر پریشانی کا اظہار کیا  جس کے جواب میں یا نس ویرو فاکس نے کہا کہ افریقہ میں چین کی سرمایہ کاری اور تعمیرات سو سال قبل مغربی ممالک کے نوآبادیاتی طرز عمل سے  زیادہ انسان دوست  ہے۔مزید  تفصیل کے لیے ملاحظہ کیجئے یہ ویڈیو  ۔