سنکیانگ ، غیرملکی سفراء کی نظر میں

2021-04-26 19:57:19
شیئر:

سنکیانگ کے حوالے سے مغربی میڈیا کے نزدیک منظم دورہ، بہترین طور پر تیار کردہ تماشہ  اور حقائق کی پردہ پوشی کے برابر ہے؟ معروضی اور درست ادراک کا مطلب "ہیرا پھیری" ہے؟ سنکیانگ کا دورہ کرنے والے چین میں تعینات مختلف ملکوں  کے سفیروں کی نظر میں ، مغربی میڈیا کے ذریعے سامنے آنے والے شکوک و شبہات کا یہ سلسلہ نہ صرف تکبر اور تعصب سے بھر پور ہے ، بلکہ یہ نظریاتی تنازعات کی بھی عکاسی ہے۔یہ سینئر  پیشہ ور سفارتی اہلکاروں کی  صلاحیتوں کی بھی توہین ہے۔  "معاشرتی حقائق کی پردہ پوشی ممکن نہیں ہے  اور نہ ہی لوگوں کی خوشحال اور مطمئن زندگیوں کو چھپایا جاسکتا ہے۔ چین میں تعینات پاکستانی اور  فلسطینی سفیروں نے سی جی ٹی این کی نامہ نگار لیو شین کو سنکیانگ سے متعلق اپنے مشاہدات کے حوالے سے بتایا۔