پاکستان سے میرا پہلا تعارف۔۔جو زندگی بھر کا حوالہ بن گیا
2021-05-18 17:45:27
شیئر:
ملیں ان لوگوں سے جو پاکستان گئے اور پاکستان کے ہو کے رہ گئے۔ اس ویڈیو میں بچے، بوڑھے، جوان، مرد و عورت سب پاکستان میں ملنے والی محبت سے آگاہ کر رہے ہیں۔ ان کی نم آنکھیں اور لفظوں کی چاشنی یہ بتاتی ہے کہ چین پا دوستی کے رنگ کبھی پھیکے نہیں پڑ سکتے۔