دوستی کا گیت:تیری میری دوستی

2021-05-21 19:06:27
شیئر:

چین-پاک سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ اور  پاکستان میں چین کا سفارت خانہ  لا رہا ہے  آپ کے لئے دوستی کا بے مثال نغمہ۔ اس نغمے کو پاکستان کے صف اول کے نامور گلوکار ساحر علی بگا اور اردو سسٹرز نے مل کر گایا ہے۔ تو چلئے اس نغمے کی شاندار موسیقی اور دلکش ویڈیو سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ آپ کو دوستی کا نغمہ کیسا لگا؟کمنٹس میں ضرور تحریر کریں