میرا چائے کا کپ

2021-05-21 16:11:45
شیئر:
آج دنیا میں چائے کا دن منایا جا رہا ہے۔چینی سماج میں چائے کو خاصی اہمیت حاصل ہے۔چین وہ پہلا ملک ہے جہاں سے چائے کی شروعات ہوئیں اور آج پوری دنیا چائے کی دیوانی ہے۔ چینی صدر شی جن پھنگ کا کہنا ہے کہ چینی لوگوں کی یہ خوبی ہے کہ وہ یکسانیت کے بغیر بھی ہم آہنگی کے نظریے کی قدر کرتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھیے چین میں کون سے مشروبات انتہائی مقبول ہیں۔