چینی وزیرخارجہ چین-افغانستان اور پاکستان کےوزرائے خارجہ کے چوتھے سہ فریقی مذاکرات کی صدارت کریں گے

2021-06-02 16:51:42
شیئر:

چینی وزیرخارجہ  چین-افغانستان اور پاکستان کےوزرائے خارجہ کے  چوتھے سہ فریقی  مذاکرات  کی صدارت کریں گے_fororder_0212News

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اعلان کیا کہ چین کے وزیرخارجہ وانگ ای تین جون کو چین- افغانستان-پاکستان کے سہ فریقی وزائے خارجہ کے چوتھے سہ فریقی مذاکرات کی صدارت کریں گے۔ افغانستان کے وزیرخارجہ محمد حنیف اتمر اور پاکستان کے وزیرخارجہ شا ہ محمود قریشی ویڈیو  لنک کے ذریعے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ افغانستان کے امن و مصالحت کے عمل ، سہ فریقی ٹھوس تعاون ، انسداد دہشت گردی اور سکیورٹی تعاون سمیت  اہم امور پر تفصیل  سے تبادلہ خیال کریں گے۔