چینی صدر شی جن پھنگ نے سال دو ہزار تیرہ میں منعقدہ ایپیک دی ای او سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین بحرالکاہل پار علاقائی تعاون کا ڈھانچہ بنانے کی کوشش کرے گا ، جس سے مختلف فریق استفادہ کریں گے۔اس موقع پر انہوں نے ایک قدیم چینی نظم کا ایک شعر پڑھا: ہم لا متناہی سمندرکی ہواوں کےساتھ چلنے والے لوگ ہیں