چینی کاروباری ادارے علی با با کے شریک بانی جوزف چھائی نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے چین کے انسانی حقوق کے بارے میں حقائق بیان کیے۔