مجھے امید ہے کہ چین اور امریکہ دونوں فاتح بن جائیں گے۔بان کی مون

2021-06-27 16:58:49
شیئر:


اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل بان کی مون نے کچھ دن قبل ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ امن اور خوشحالی کے حصول کے لئے دنیا کو چین اور امریکہ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ انہیں امید ہے کہ چین اور امریکہ دونوں فاتح بن جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھی یہی دیکھنا چاہتی ہے۔"