بیجنگ کی شاہراہوں پر پھولوں سے سجی سی پی سی کی تاریخ
2021-06-29 14:45:57
شیئر:
آج کل جب بیجنگ کی سیر کو نکلیں تو مرکزی شاہراہوں کے دونوں اطراف میں پھولوں سے کی گئی شاندار سجاوٹ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ پھولوں اور سبزے کی خوبصورت ترتیب سے چینی کمیونسٹ پارٹی کی سو سالہ شاندار کامیابیوں کی عکاسی کی گئی ہے۔