کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی ۱۰۰ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

2021-07-01 08:31:48
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کے قیام کی ۱۰۰ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد_fororder_111

کمیونسٹ  پارٹی آف چائنا کے قیام کی ۱۰۰ویں سالگرہ کی تقریب یکم جولائی کو بیجنگ تھیان آن من اسکوائر پر  منعقد ہو رہی ہے ۔ سی پی سی کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت  اور فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ  اہم خطاب کر رہے ہیں ۔ 
ستر ہزار سے زائد پارٹی کے ارکان اور عام شہری اس تقریب میں شریک ہیں ۔