سی پی سی کی صحت کو نقصان پہنچانے والے ہر وائرس کا خاتمہ کیا جائے گا، شی جن پھنگ

2021-07-01 10:40:22
شیئر:

سی پی سی کی صحت کو نقصان پہنچانے والے ہر وائرس کا خاتمہ کیا جائے گا، شی جن پھنگ_fororder_9898

چینی  رہنما  شی جن پھنگ نے سی پی سی کی ۱۰۰ویں سالگرہ کی تقریب  سے اپنے خطاب میں کہا کہ اپنے اندر انقلابی تبدیلیاں متعارف کروانے کی ہمت ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  اور  دوسری سیاسی جماعتوں کے درمیان ایک  ممتاز  فرق ہے ۔یہ ضروری ہے کہ پارٹی میں اخلاقی اور صاف ستھرے سیاسی ماحول کی تعمیر  اور بدعنوانی کے خلاف جدوجہد  کو  ثابت قدمی سے  فروغ دیا جائے ، پارٹی کی صحت  کو  نقصان پہنچانے والے تمام وائرسوں کا  خاتمہ کیا جائے ، اور  عہد نو  میں پارٹی کی تعمیر  کے عظیم منصوبے کا فروغ جاری رکھا جائے ۔