سیاسی جماعتوں کو درست سمت میں عوام کی خوشحالی اور انسانوں کی فلاح بہبود کے لیے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنی چاہیے ، سی آر آئی کا تبصرہ

2021-07-07 18:16:14
شیئر:

سیاسی جماعتوں کو درست سمت میں عوام کی خوشحالی اور انسانوں کی فلاح بہبود کے لیے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنی چاہیے ، سی آر آئی کا تبصرہ_fororder_b7003af33a87e950cc36acc027c0974bfaf2b47e

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اورورلڈ پارٹی لیڈرز کا سربراہ اجلاس چھ جولائی کو ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔ سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ  سیاسی جماعتوں کو درست سمت میں عوام کی خوشحالی اور انسانوں کی فلاح بہبود کے لیے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنی چاہیے۔ 
شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں سمت کا تعین ،اتفاق رائے کے حصول،ترقی کے فروغ ،تعاون کو مضبوط بنانے اور انتظام و انصرام کو بہتر بنانے سمیت پانچ پہلوؤں سے سیاسی جماعتوں کی تاریخی ذمہ داری کی جامع وضاحت کی اور سی پی سی کی تجاویز پیش کیں۔یہ تجاویز زمانے کے تقاضے،انسانوں کے مستقبل کے حوالے سے چینی رہنما کی گہری بصیرت اور سوچ کی عکاس ہیں،عوام کی خوشحالی اور انسانوں کی ترقی کے لیے خدمات سرانجام دینے کے سی پی سی کی عظمت کا مظہر ہیں اور مختلف ممالک کے سیاسی جماعتوں کی تاریخی ذمہ داری نبھالنے کے لیے سمت کا تعین کرتی ہیں۔
چینی اپنی خصوصیت کے ماڈرنائزیشن کو فروغ دینے سے  ماڈرنائزیشن کے راستے کی تلاش میں انسانوں کے لیے نئی خدمات سرانجام دینا،اصلاحات و کھلے پن سے مزید ممالک کے مزید عوام کو چین کی ترقی سے استفادہ کرانا اورعالمی انتظام و انصرام کو بہتر بنانا چاہتا ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  دنیا میں سب سے بڑی حکمران پارٹی کی حیثیت سے ایک بڑی پارٹی کی ذمہ داری حقیقی طور پر نبھا رہی ہے۔