رواں سال کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی 100ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے ۔ سو سالہ سی پی سی دنیا کی سب سے بڑی مارکسی حکمران جماعت بن چکی ہے ۔ اس کے ارکان کی تعداد نو کروڑ پچاس لاکھ سے زائد ہے ۔ سی پی سی کو چینی عوام کی اس قدر وسیع حمایت کیسی حاصل ہوئی ؟ آئیے ہمارے ساتھ اس ویڈیو میں جانیے۔