پاکستان حہ نان میں سیلاب کے متاثرہ لوگوں کے لئے امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔وزارت خارجہ

2021-07-22 19:31:44
شیئر:

پاکستان حہ نان  میں سیلاب کے متاثرہ لوگوں  کے لئے امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔وزارت خارجہ_fororder_src=http___news.lnd.com.cn_pic_003_003_200_00300320099_07f33911.png&refer=http___news.lnd.com

بائیس تاریخ کو وزارت خارجہ  کی رسمی پریس کانفرنس  میں یہ سوال کیا گیا کہ پاکستان نے  حہ نان  میں سیلاب کے متاثرہ لوگوں  کے لئے امداد فراہم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ اس بارے میں  ترجمان چاؤ لی جیان  نے کہا کہ چین اس اظہار ہمدردی پر  پاکستان کا مخلصانہ شکریہ ادا کرتا ہے۔ چین اور پاکستان چار موسموں کے  تزویراتی شراکت دار ہیں ، اور ہمیشہ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں ۔اس سال چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے ۔چین اس موقع سے فائدہ اٹھا کر چین پاکستان تعلقات کو ایک نئی سطح پر پہنچانے پر تیار ہے۔