اینیمیشن فیسٹیول میں چین کے روایتی لباس ہان فو کی دلکشی

2021-10-01 15:50:45
شیئر:

جدید اینیمیشن فیسٹیول میں قدیم دلکشی بھی ہو سکتی ہے۔ 17 ویں چائنا انٹرنیشنل اینیمیشن فیسٹیول میں چین کے روایتی لباس ہان فو نے لوگوں کے دل جیت لئے۔ روایتی لباس میں ملبوس مردوخواتین نے ایک شو میں حصہ لیا۔ تمام دیکھنے والے ان کی تعریف پر مجبور ہوگئے۔