چائنا میڈیا گروپ کی میزبان کا ایک چینی ساختہ طیارے کا تجربہ

2021-10-02 16:25:03
شیئر:

اس طیارے کو DA 50 کہا جاتا ہے جسے چین کی  وانفینگ ڈائمنڈ ایئر کرافٹ کمپنی  نے تیار کیا ہے .یہ 5 سیٹوں والا نجی طیارہ ہے.چائنا میڈیا گروپ کی میزبان کا کہنا  ہے کہ اس طیارے کا رنگ خاص طور پر چین کی نمائندگی کرتا ہے۔روشن سرخ  اور  طیارے پر  ڈریگن کا  ایک نمونہ ہے ۔ آئیے  اب ہم ہوائی جہاز کے اندر جائیں اور ایک نظر ڈالتے ہیں۔