چائنا انٹرنیشنل انیمیشن فیسٹیول میں ہیلو کٹی کا اسٹال

2021-10-04 16:13:57
شیئر:

چائنا انٹرنیشنل انیمیشن فیسٹیول کے دوران بڑی تعداد میں شائقین نے ہیلو کٹی اسٹال  میں دلچسپی لی ہے۔ ہیلو کٹی لڑکیوں کا  پسندیدہ انیمیشن کیریکٹر  ہے ۔  اس اسٹال میں آپ متعلقہ شوز  سے لطف اندوز ہونے کے علاوہ ہیلو کٹی قلعے کے ساتھ تصویر اتار سکتے ہیں اور کئی اشیاء خرید سکتے ہیں ۔