موسم بہار کا شہر

2021-10-13 10:39:14
شیئر:

چین کا شہر کھون مینگ فطری حسن سے مالا مال ہے۔ خوبصورت نظاروں کے باعث یہاں چاروں موسم بہار کی مانند ہیں ۔اسی باعث اس شہر کو "موسم بہار کا شہر" قرار دیا جاتا ہے۔ کھون مینگ  وافر حیاتیاتی تنوع ، انسانیت اور فطرت کی ہم آہنگ بقائے باہمی کی ایک بہترین مثال ہے اور یہی اس کی عالمی وجہ شہرت بھی ہے۔