چین میں پانڈا ، معدومیت کے خطرے سے دوچار جانوروں کی فہرست سے باہر

2021-10-14 10:06:27
شیئر:

فطری ماحول میں پانڈا کی تعداد۱۸۰۰ تک پہنچ گئی ہےاور اب اسے معدومیت کے خطرے سے دوچار جانوروں کی فہرست سے نکال دیا گیاہے۔