پاکستان میں متعین چینی سفیر نونگ رونگ اور چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق کے درمیان آن لائن بات چیت ہوئی ۔دونوں ممالک کے سفرا ءکا کہنا ہے کہ چین پاکستان ہم نصیب معاشرے کو ایک سنگِ میل کے طور پر لیا جائے اور بنی نوع انسان کا ہم نصیب معاشرہ تشکیل دینے کی کوشش کی جائے ۔