شی جن پھنگ سے ملاقات :" وہ ہر دفعہ کلیدی نقطہ برآمد کر سکتے ہیں۔"

2021-10-28 15:43:13
شیئر:

جب صدر شی جن پھنگ لوگوں کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہیں، تو وہ بہت  شفیق ہیں۔

میں نے صدر شی کی کتاب پڑھی ہے ، وہ بہت عمیق ہے۔ اس میں" اختراع"  کو سب سے زیادہ مرتبہ ذکر کیا گیا ہے۔ صدر شی بہت مضبوط اسٹریٹجک احساس رکھتے ہیں ، ہر مرتبہ وہ کلید برآمد کر سکتے ہیں۔

یہ ہے فرانس کے سابق وزیر اعظم  ژان پیئر رافرین    کی نظر میں  شی جن پھنگ۔