شونگ آن کی ترقی ، رگ و ریشہ

2021-11-17 09:39:30
شیئر:

 شونگ آن نیو ڈسٹرکٹ چین کا نیا چہرا ہے۔ایک جدید قومی ماڈل کے طور پر  اس کی غیر معمول اہمیت ہے۔ دارالحکومت بیجنگ کے جنوب میں واقع اس ڈسٹرکٹ کی  ترقی کا سفر ایک مصور   نے دیکھا  اور  اسے پینٹ کر دیا  ۔  آئیے  اس شاندار  پینٹنگ کے حوالے سے رپورٹ ہم  ایک ساتھ دیکھتے ہیں ۔