چین سے کیسے آگاہی حاصل کریں؟ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کو کیسے سمجھیں؟ جانتے ہیں بین الاقوامی شخصیات کیا کہتی ہیں!

2021-12-04 16:12:48
شیئر:

چین کے شہر گوانگ جو میں یکم سے چار دسمبر تک انڈرسٹینڈنگ چائنا  عالمی کانفرنس 2021 کا انعقاد کیا گیا۔اس کانفرنس کے دوران شرکاء نے  ایک صدی کی بڑی تبدیلیوں کے تناظر میں اقدامات سمیت  چین اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے موضوعات پر مفصل تبادلہ خیال کیا۔