امریکہ چین تعاون فاؤنڈیشن کے چیئرمین کا خصوصی انٹرویو

2021-12-05 16:30:40
شیئر:

" انڈرسٹینڈنگ چائنا "2021بین الاقوامی کانفرنس یکم سے چار دسمبر تک  چین کے شہر گوانگ جو میں منعقد ہوئی ۔ کانفرنس کے دوران  امریکہ چین تعاون  فاؤنڈیشن کے چیئرمین ملر وائٹ نے چائنا میڈیا گروپ کے  نمائندوں کو" چین کی ترقی کا راز " اور دنیا کے ساتھ چین کی بقائے باہمی کا انداز ، کے حوالے سے ایک خصوصی انٹرویو دیا ۔ دیکھتے ہیں وہ کیا کہتے ہیں۔