Office office 1

2021-12-06 19:53:44
شیئر:

چینی اور پاکستانی معاشرے کے دلکش رنگوں سے سجی  کہانی "آفس آفس" ۔دفتر کے ماحول میں جنم لینے والی ایک ایسی دلچسپ کہانی جس کے سبھی کردار آپ سے بے حد پیار کرنے والے ہیں۔ "آفس آفس"  میں مزاح بھی ہے اور سنجیدگی بھی لیکن سب سے بڑھ کر ہے چینی اور پاکستانی دوستوں کی ایک دوسرے کے لیے اپنائیت ،جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔