بیجنگ سرمائی اولمپک کی تمام تیاریوں کی تکمیل

2021-12-08 19:08:06
شیئر:

بیجنگ سرمائی اولمپکس کی آرگنائزنگ کمیٹی اکتیس  دسمبر تک   بیجنگ، یان چھینگ اور  چانگ  جیاکھو  میں قائم مقابلوں کے   8  مقامات پر   10 بین الاقوامی مقابلوں، 3 بین الاقوامی تربیتی ہفتوں اور 2 گھریلو ٹیسٹنگ مقابلوں   کا  اہتمام  کرے گی۔ مذکورہ تمام سرگرمیاں بیجنگ سرمائی اولمپکس اور پیرا اولمپکس کے "شیڈول کے مطابق  محفوظ  اور ہموار " انعقاد کے لئے ایک مضبوط بنیاد فراہم کریں گی۔