رواں سال عالمی تجارتی تنظیم میں چین کی شمولیت کا بیسواں سال ہے ۔ گزشتہ بیس سالوں کا جائزہ لیا جائے تو چین نے نمایاں خدمات سرانجام دی ہیں ۔ پائیدار کھلے پن سے عالمی معاشی اسٹیج پر چین کے اہم کردار کو فروغ ملا ہے ۔ چین اور دنیا نے باہمی سودمند تعاون کا ایک نیا باب رقم کیا ہے ۔