شی جن پھنگ سے ملاقات :" گہرے ثقافتی پس منظر کی حامل شخصیت"

2021-12-16 09:22:21
شیئر:

ترکی کے سابق زیرک سفارتکار  نویان رونا کے خیال میں چینی صدر شی جن پھنگ ایک عظیم لیڈر ہیں۔شی جن پھنگ سےتین ملاقاتوں کے دوران انہوں نے چینی صدر کو  واضح سوچ اور گہرے ثقافتی پس منظر کی حامل ویژنری شخصیت قرار دیا