رواں سال چین اور روس کے درمیان تعاون کی جو نئی قوت دیکھی جا رہی ہے ، اس کی کیا وجہ ہے ؟

2021-12-17 16:17:01
شیئر:

15 دسمبر کی سہ پہر، چین اور روس کے سربراہانِ مملکت نے  دوسری ورچوئل ملاقات کی ۔  فریقین کے درمیان کن اہم امور پر بات چیت ہوئی؟ رواں سال چین اور روس  کے درمیان تعاون کی جو نئی قوت دیکھی جا رہی ہے ، اس کی کیا وجہ ہے  ؟

آئیے چین کے نائب وزیر خارجہ لہ یو چھنگ کا تجزیہ سنتے ہیں۔