کیا دنیا بہتر ہو جائے گی؟

2021-12-30 16:42:24
شیئر:

اس وقت نوول کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور  وائرس مسلسل متغیر  ہو رہا ہے۔"ڈیلٹا"   کے ساتھ "اومی کرون" میں بھی شدت  آ رہی ہے۔سال دو ہزار بائیس آنے والا ہے ،  کیا دنیا  بہتر ہو جائے گی؟