چین کے صوبہ جی لین کے سونگ یوان شہر میں ہر سال موسم سرما کے دوران چھا گان جھیل پر ماہی گیری میلہ سجتا ہے۔ یہ میلہ مقامی ماہی گیروں کی جانب سے صدیوں قدیم موسم سرما کی ماہی گیری کی روایت کو زندہ رکھنے اور اسے مضبوطی سے اگلی نسلوں تک منتقلی کا عمدہ مظہر ہے۔