گرین سرمائی اولمپکس کے پیچھے ماحول دوست توانائی کی ضمانت

2022/01/24 17:27:54
شیئر:

24 تاریخ کو حہ بے  صوبے کے چانگ جیاکھو  شہر میں وان چھوان نامی آئل ہائیڈروجن پاور انٹیگریٹڈ انرجی سٹیشن نے باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔یہ سرمائی اولمپکس کے لیے ہائیڈروجن گاڑیوں کے لیے صاف توانائی فراہم کرے گا۔
صرف ہائیڈروجن توانائی ہی نہیں،چین کے  نیشنل انرجی گروپ نے چانگ جیاکھو  کے علاقے میں 7 ونڈ  پاور فارمز بھی قائم کیے ہیں، جن میں 961 ونڈ ٹربائنیں کام کر رہی ہیں، تاکہ شمالی حہ بے ، خاص طور پر سرمائی اولمپکس کو گرین پاور فراہم کی جا سکے۔