سولہ ممالک کے گلوکاروں کی آواز میں گیت " مستقبل کے لیے ایک ساتھ "

2022/01/27 22:25:48
شیئر:

مختلف زبانوں میں ایک مشترکہ خواہش کا اظہار--" اتحاد، مستقبل کے لیے ایک ساتھ "

بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 انتہائی قریب آچکے ہیں۔ چائنا میڈیا گروپ کے شعبہ ایشیائی و افریقی نشریات نے جاپان، منگولیا، لاوس، پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش، تھائی لینڈ، ایران، اسرائیل اور کینیا سمیت پندرہ ممالک کے بیس سے زائد گلوگاروں کی آواز میں گیت " مستقبل کے لیے ایک ساتھ " کی میوزک ویڈیو پیش کی ہے۔ آئیے ایک ساتھ مل کر اس گیت سے محظوظ ہوتے ہیں۔