تین تاریخ کو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان بیجنگ اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچے۔ انہوں نے سی ایم جی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم بننے کے بعد انہیں کھیلوں کو دیکھنے کا وقت ہی نہیں ملا۔ اولمپک کی افتتاحی تقریب میں یہ ان کی کھیلوں کی کسی تقریب میں پہلی شرکت ہوگی۔ "سرمائی اولمپکس دیکھنے کے لیے بیجنگ آنا چھٹیوں کا لطف اٹھانے کے مزے کی طرح ہے۔ میں بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا شدت سے حد انتظار کر رہا ہوں۔"