بیجنگ سرمائی اولمپکس برفانی معیشت کی ترقی میں مددگار

2022/02/16 16:02:19
شیئر:

بیجنگ سرمائی اولمپکس اس وقت زور و شور سے جاری ہیں،اس کے ساتھ ساتھ  چین بھر میں برف کے کھیلوں کو نمایاں عروج مل رہا ہے اور  متعلقہ صنعتیں تیزی سے ترقی کر رہی ہیں۔ سرمائی اولمپکس نے چین کی برفانی صنعت  کو اقتصادی ترقی کا ایک نیا مرکز  بنانے میں مدد فراہم کی ہے ۔