زیلنسکی کی یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کے امور پر یورپی کمیشن کے صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت

2022/02/28 10:15:18
شیئر:



مقامی وقت کے مطابق اٹھائیس تاریخ کی صبح سویرے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی یونین میں یوکرین کی شمولیت پر یورپی کمیشن کے صدر وان ڈیر لین سے ٹیلی  فون پر بات چیت  کی۔