یورپی ممالک کی طرف سے روس کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان

2022/02/28 10:17:40
شیئر:


حالیہ دونوں متعدد یورپی ممالک نے روس کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ان ممالک میں فرانس ،آسٹریا،ناروے،پرتگال اور  اسپین شامل ہیں۔